Daughter A Beautiful Gift From The GOD .


                                    

                                                                                                                 Daughter


The daughter has a very beautiful relationship with her father

The daughter loves her father as much as anyone else

How many speculations does the daughter make with her father and in return for these speculations she fulfills her orders from the father -

Sometimes she says to  Dad says  I want these toys -

Sometimes says daddy play horse and rider with me -

  sometimes she says , Dad  I want this dress -

The daughter has many petty desires -

And if any of these desires are fulfilled, then his happiness does not last.

Seeing the heart of the father is like a coin -

When the father comes home from work exhausted, the first daughter to meet the father comes running and says welcome.

No matter how tired the father is, all the fatigue goes away as soon as he hugs his daughter

And as soon as she comes to her father's house, everyone starts complaining.

My brother took this thing from me -

Ma Ma scolded me -

And the father rebukes everyone for lying, and she rejoices.

The daughter grows up when her father comes -

As if her hero or Superman has arrived, who can do everything for her -

No one can give a father as much love as a daughter -

If anything happens to the father, it is like the death of a daughter.

That is the love of father and daughter.


----------------------------------------------------------------------------------





                                                 بیٹی 


بیٹی کا باپ کے ساتھ بہت ہی حسین رشتہ ہوتا ہے 

بیٹی کو جتنا پیار  اپنے باپ سے ہوتا ہے اور کسی سے نہیں ہوتا 

بیٹی اپنے باپ کے ساتھ کتنی اٹکلیاں کرتی ہے اور ان اٹکلیوں کے بدلے میں باپ سے اپنی فرمائشیں پوری کرواتی ہے -

کبھی کہتی ہے پاپا مجھے بہت  سارے کھیلونے چاہئیں -

کبھی کہتی ہے پاپا میرے ساتھ گھوڑا گھوڑا کھیلو -

کبھی کہتی ہے پاپا مجھے یہ والا ڈریس لینا ہے -

بیٹی کی بوھت ہی چوٹی چوٹی سی خواہشیں ہوتی ہیں -

اور اگر ان میں سے کوئی ایک بھی خواہش پوری ہو جاۓ تو اس کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی وہ خوشی میں باپ کے گلے لگ جاتی ہے بوسہ دیتی ہے بڑی معصوم سی ادائیں بنا بنا کر دکھاتی ہے -

دیکھ کے باپ کے  دل کو جیسے سکوں سا مل جاتا ہے -

باپ جب  تھکا ہارا  کام سے گھر آتا  ہے تو سب سے پہلے بیٹی باپ کو بھاگی بھاگی آ کے ملتی ہے ویلکم بولتی ہے -

باپ جتنا بھی تھکا ہارا ہو بیٹی کو سینے سے لگاتے ہی ساری  تھکان دور ہو جاتی ہے -

اور باپ کے  گھر آتے ہی سب کی شکاتیں لگانا شوروح کر دیتی ہے -

مجھ سے بھائی  نے یہ چیز چین لی -

ما ما نے مجھے ڈانٹا ہے -

اور باپ جھوٹ موٹ کا سب کو ڈانٹ دیتا ہے اور وہ خوش ہو جاتی ہے -

بیٹی اپنی باپ کے آنے پر بڑا اتراتی ہے -

جیسے اس کا ہیرو یا سپرمین  آ گیا ہو ، جو اس کے لئے سب کچھ کر سکتا ہے -

بیٹی جتنا پیار باپ کو کوئی نہیں دے سکتا -

اگر باپ کو ذرا سا بھی کچھ ہو جاۓ تو جیسے بیٹی کی جان پے بن آتی ہے - 

یہی تو باپ بیٹی کا پیار ہے -


-----------------------------------------------------------------------------------

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

GOD AND LOVE

FATHER